دورويہ ترسيل کا حامل تلفظ کا پروگرام

دورويہ ترسيل کا حامل تلفظ کا پروگرام انٹرنيٹ پر ايک آن لائن پروگرام ہے.

يہ ڈينش سيکھنے والوں اور اس کے ساتھ ساتھ ان کے استادوں کے لئے بنايا گيا ہے.

Spørgeskema / Survey

Ministeriet for Flygtninge, Indvandrere og Integration vil bede om to minutter af din tid og din mening om dette danskuddannelsesmateriale. Hvis du ønsker at deltage, så tryk på linket nedenfor.

The Ministry of Refugee, Immigration and Integration Affairs would like you to take two minutes to respond to this questionnaire about this Danish course educational material. If you would like to participate, please click the link below.

Spørgeskema / Survey

دورويہ ترسيل کے حامل تلفظ کے پروگرام کے بارے ميں معلومات:

  • اس پروگرام ميں 14 مضامين ہيں، اور اس کے ساتھ مختلف متعلق اجزا
  • ہر بات ميں مکالمے، جملے اور الفاظ شامل ہيں، جنہيں شاگرد سن سکتے ہيں، ان کا تلفظ کرسکتے ہيں اور انہيں محفوظ کرسکتے ہيں.
  • يہ پروگرام اہم تلفظ کے حصوں پر مرکوز ہے اور ان کي تربيت فراہم کرتا ہے، جيسے کہ: صوتيے، مصوتے، اور جملے پر زور
  • شاگرد پروگرام ميں 7000 سے زائد الفاظ کا تلفظ کرسکتے ہيں، انہيں ريکارڈ کرسکتے ہيں اور انہيں پلے بيک کرسکتے ہيں.
  • شاگرد اپنے 2000 سے زائد جملوں کا تلفظ بھي کرسکتے ہيں، انہيں ريکارڈ کرسکتے ہيں اور انہيں پلے بيک کرسکتے ہيں.


مظاہرہ ديکھيں



تلفظ کا پروگرام شروع کرنا:
اُردو/Dansk


Teacher's Manual (PDF)
(in Danish only)